شیعوں کے نزدیک مسلمان کا ذبیحہ مردار ہے
شیعہ جب اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کی تکفیر کا عقیدہ رکھتے ہیں تو ان کے ساتھ سلوک اور برتاؤ بھی کفار اور مشرکین والا ہی کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اپنے ماسوا مسلمانوں کا ذبیحہ نہیں کھاتے، اس عقیدہ کی بناء پر یہ مسلمانوں کو مشرکوں کا حکم دیتے ہیں۔
تفسیر عیاشی میں ہے: عن حمران قال سمعت ابا عبداللہ علیہ السلام یقول فی ذبیحة الناصب والیھودی قال لا تاکل ذبیحة حتی تسمعه یذکر اسم اللہ۔ (تفسیر عیاشی: جلد، 1 صفحہ، 375)
ترجمہ: حمران کا بیان ہے کہ میں نے ابو عبداللہ کو ناصبی اور یہودی کے ذبیحے کے متعلق یہ کہتے ہوئے سنا کہ اس کا ذبیحہ مت کھاؤ یہاں تک کہ تم اسے اپنے ذبیح پر اللہ تعالیٰ کا نام لیتے ہوئے نہ سن لو۔