Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کفار کو دوست بنانا


کفار کو دوست بنانا

کفار اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ کے دشمن ہیں۔ مومن اللہ تعالیٰ جل شانہ کے دوست ہیں، اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ کا دوست اللہ تعالیٰ جل شانہ کے دشمنوں سے دوستی کیوں کیونکر کر سکتا ہے؟ کفار سے دوستی کی ممانعت کی آیات کئی ہیں۔ ان میں ایک یہ ہے:

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوا الۡكٰفِرِيۡنَ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ‌: اے ایمان والو! مؤمنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ۔

(فتاویٰ ختمِ نبوت:جلد، 1 صفحہ، 680)