Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

یوم عرفہ کو عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا روزہ رکھنا

  علی محمد الصلابی

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انھوں نے عبید اللہ رضی اللہ عنہ کو عرفہ کے دن کھانے کی دعوت دی، انھوں نے کہا: میں روزے سے ہوں، کہا: تم ائمہ میں سے ہو جن کی اقتداء کی جاتی ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آج ہی کے دن دیکھا کہ آپ نے دودھ منگا کر پیا

(الإصابۃ: جلد 4 صفحہ 331، اس کی سند صحیح ہے۔)