عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا طلبِ علم - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع…

عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا طلبِ علم

  علی محمد الصلابی

عبید اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: آپ علم کیوں حاصل کرتے ہیں ؟ جواب دیا: نشیط ہونے کی صورت میں علم میری لذت ہے، اور مغموم ہونے کی حالت میں میری دلجوئی ہے۔

(الإصابۃ: جلد 4 صفحہ 332، تاریخ دمشق: جلد 39 صفحہ 364)