غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینا


زکوٰۃ کا مصرف صرف مسلمان ہیں، کسی غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔

(فتاویٰ ختمِ نبوت: جلد، 1 صفحہ، 704)