شیعوں کی ماتمی مجلسوں اور جلسوں کے قریب بھی نہ جانا
شیعوں نے اپنے لیے محرم کی دس تاریخوں کو بہت خاص کیا ہوا ہے، ان دنوں میں مجلسیں ہوتی ہیں، جلسے ہوتے ہیں، تقریریں ہوتی ہیں، ان میں کچھ باتیں اچھی ہوتی ہیں اور کچھ باتیں ٹھیک نہیں ہوتیں۔
تو میں آپ حضرات کو یہ تاکید کرنا چاہتا ہوں کہ کبھی بھی ایسی مجالس کے قریب بھی نہیں جانا بلکہ اس محلہ اور گلی میں سے بھی نہیں گزرنا جہاں اس قسم کی کوئی بات ہوتی ہو۔
امن سے رہنا ہے، اتفاق ہے رہنا ہے، اپنے ماحول میں رہنا ہے، باہر نہیں جانا، خاص طور پر ان مجالس میں اور جہاں کہیں یہ لوگ اپنی کاروائی کرتے ہوں ان کے قریب سے بھی نہیں گزرنا۔
(خطبات حکیم العصر: جلد، 10 صفحہ، 206)