Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

میری والدہ اسماء رضی اللہ عنہا نے مجھے وہ قول سکھلایا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں مصیبت کے وقت کہنے کا حکم دیا تھا

  علی محمد الصلابی

عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں: مجھے میری والدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا نے وہ قول سکھلایا جسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں مصیبت کے وقت کہنے کا حکم دیا تھا:

اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا۔

(الطبقات بتحقیق السلمی: جلد 2 صفحہ 11، اس کی سند ضعیف ہے۔)

’’اللہ، اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔‘‘