Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ سے نکاح کرنا، ان کا ذبیحہ کھانا، ان کا جنازہ پڑھنا اور مسجد کے لیے ان سے چندہ لینا


حضرت مولانا عبیداللہ انور حقانی صاحب کا فرمان

شیعہ اثناء عشریہ قطعاً خارج از اسلام ہیں۔ شیعوں کا کفر بر بنائے عقیدہ تحریفِ قرآن محل تردد نہیں، علاوہ اس کے دوسرے وجوہ کفر بھی ہیں۔ لہٰذا شیعوں کے ساتھ مناکحت قطعاً نا جائز اور ان کا ذبیحہ حرام، ان کا چندہ مسجد میں لینا ناروا، ان کا جنازہ پڑھنا ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا جائز نہیں۔ 

(دفاع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور علماء دیوبند: صفحہ، 126)