عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کو سلام کرنا
علی محمد الصلابیشعبی کا قول ہے:
’’عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کو سلام کرتے تو کہتے:
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ ذِی الْجَنَاحَیْنِ۔
(سیر أعلام النبلاء: جلد 3 صفحہ 459، صحیح البخاری: جلد 7 صفحہ 62)