Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

قاضی محمد اسرائیل گڑنگی کا فرمان گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ دوستی رکھنے والے کی عبرت ناک سزا


قاضی محمد اسرائیل گڑنگی کا فرمان

گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ دوستی رکھنے والے کی عبرت ناک سزا 

ضلع جھنگ میں ایک شخص کو کلمہ کی تلقین کرتے تھے مگر وہ خرافات بکتا تھا، کسی نے پوچھا تم کلمہ کیوں نہیں پڑھتے؟ کہنے لگا میری ایک شیعہ کے ساتھ دوستی تھی۔ دو فرشتے گرز لیے کھڑے ہیں کلمہ نہیں پڑھنے دیتے۔

(قہر خداوندی برگستاخانِ اصحابِ نبیﷺ: صفحہ، 205)