ایک مرتبہ حضور اکرمﷺ کی خدمت میں ایک جنازہ لایا گیا تو حضور اکرمﷺ نے اس کی نمازِ جنازہ نہ پڑھی اور فرمایا کہ یہ شخص حضرت عثمانؓ کا دشمن تھا، اس لیے خدا تعالیٰ جل شانہ بھی اس کا دشمن ہے۔
(قہر خداوندی برگستاخانِ اصحابِ نبیﷺ: صفحہ، 79)
(قہر خداوندی برگستاخانِ اصحابِ نبیﷺ: صفحہ، 79)