Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کے ساتھ کھانا پینا


حکیم عبدالرحمٰن الكاتب رحمۃ اللہ کا فرمان

سوال: مجوسی یا دوسرے مشرکین کے ساتھ کھانا پینا حرام ہے یا نہیں؟

جواب: اگر مسلمان ایک دو دفعہ اس میں مبتلاء ہو جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن اس پر مداومت مکروہ ہے۔ 

(جواہر الفقہ: جلد، 5 صفحہ، 353)