حضرت مولانا مفتی عبدالشکور قاسمی رحمۃ اللہ کا فرمان کفار سے دوستی رکھنا
حضرت مولانا مفتی عبدالشکور قاسمی رحمۃ اللہ کا فرمان
کفار سے دوستی رکھنا
کافروں کے ساتھ دلی دوستی ہرگز جائز نہیں ورنہ کفر لازم آئے گا۔ اور ایک مسلمان کی نظر میں کوئی چیز اپنے مذہب سے زیادہ معظم و محترم نہیں ہو سکتی۔ جس مسلمان کے دل میں خشیتِ الہٰی اور غیرتِ ایمانی کا ذرا شائبہ ہو، وہ کافر اور کافر قوم سے موالات اور دوستانہ راہِ رسم پیدا کرنے یا قائم کرنے کو ایک منٹ کے لیے بھی گوارا نہیں کرے گا۔
(کفریہ الفاظ اور اُن کے احکامات: صفحہ، 24)