Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کے لیے ایک بدوی کی دعا

  علی محمد الصلابی

ایک بدوی نے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہما کے لیے دعا کی: اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی مصیبت میں نہ مبتلا کرے جس پر آپ صبر نہ کر سکیں اور نہ آپ کو ایسی نعمت سے نوازے جس کا آپ شکر نہ ادا کر سکیں۔

(تاریخ دمشق: جلد 29 صفحہ 201)