Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد اور زندیق سے نکاح کا حکم


مرتد و زندیق سے نکاح ہرگز ہرگز جائز نہیں، بلکہ اگر شادی کے بعد معلوم ہوا کہ وہ شخص مرتد یا زندیق تھا تو نکاح منعقد ہی نہیں ہوا۔ لہٰذا پہلے تو اسے اسلام کی دعوت دی جائے، اگر وہ صحیح معنوں میں اسلام قبول کر کے مسلمان ہو جائے تو صحیح ہے اور اس کا نکاح بھی دوبارہ کیا جائے ورنہ بغیر طلاق وغیرہ کے ان سے علیحدگی کرا دی جائے۔

(کفریہ الفاظ اور ان کے احکامات: صفحہ، 31)