Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

مفتی اعظم ابو السعود رحمۃ اللہ کا فرمان کفار کے ساتھ موالات


مفتی اعظم ابو السعود رحمۃ اللہ کا فرمان

کفار کے ساتھ موالات:

ارشاد باری تعالیٰ وَمَنۡ يَّتَوَلَّهُمۡ مِّنۡكُمۡ۔ (سورۃ المائدة: آیت، 51) کے تحت ابو السعودؒ نے لکھا ہے کہ اس میں ظاہری موالات پر بھی مسلمانوں کے لیے بڑی وعید شدید ہے۔ 

(تفسیر کمالین: شرح اردو: جلد، 1 ،صفحہ، 361)