Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صاحب معیار الحقائق شرح کنز الدقائق کا فرمان بدعتی کی امامت


صاحبِ معیار الحقائق شرح کنز الدقائق کا فرمان

بدعتی کی امامت مکروہ ہے، بعض لوگوں کی بدعات کفر تک نہیں پہنچتی ان کی امامت مکروہ ہے اور بعض کی کفر تک پہنچ جاتی ہے ان کی امامت باطل ہے-

(معارف الصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین: صفحہ، 132)