شیعہ کا نماز جنازہ پڑھنا
خلال بیان کرتے ہیں کہ موسیٰ بن ہارون بن زیاد نے کہا، میں نے امام فریابیؒ سے سنا، ان سے ایک آدمی نے پوچھا کہ ایک آدمی سیدنا صدیقِ اکبرؓ کو گالی دیتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ امام فریابیؒ نے کہا وہ کافر ہے۔ پھر سائل نے پوچھا اس کی نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ انہوں نے کہا نہیں پڑھ سکتے۔ اس نے کہا وہ لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے، کہا تم کہتے ہو وہ کلمہ پڑھتا ہے میں کہتا ہوں، اپنے ہاتھ بھی اسے نہ لگائیں، لکڑی کے ساتھ اسے گڑھے میں پھینک دو یہ زندیق ہے۔
(اثناء عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ، 217)