سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اصحاب معاویہ رضی اللہ عنہ جنتی ہیں۔
نعمان علی عطاریاصحاب علیؓ نے سیدنا علیؓ سے ان لوگوں (رضی اللہ عنہم اجمعین) کے بارے میں پوچھا جو کہ حضرت معاویہؓ کے ساتھیوں میں شہید ہوئے تو حضرت علیؓ نے جواب دیا وہ مومن ہیں۔
اصحاب علیؓ نے سیدنا علیؓ سے ان لوگوں (رضی اللہ عنہم اجمعین) کے بارے میں پوچھا جو کہ حضرت معاویہؓ کے ساتھیوں میں شہید ہوئے تو حضرت علیؓ نے جواب دیا وہ مومن ہیں۔