سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اہل علم کے نقطہ ہائے…

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں اہل علم کے نقطہ ہائے نظر

  علی محمد الصلابی

أ۔ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی تعریف:

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: کیا آپ کو امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے دلچسپی ہے وہ ہمیشہ ایک ہی رکعت وتر پڑھتے ہیں، انھوں نے کہا: بلاشبہ وہ فقیہ ہیں۔

(فتح الباری: جلد 7 صفحہ 130)