عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ہمارے نزدیک آزمائش کی ایک کسوٹی ہیں، جسے ہم نے ان کی جانب ترچھی نگاہوں سے دیکھتے ہوئے پایا، اسے ہم نے قوم یعنی صحابہ کرامؓ میں متہم سمجھا۔
(مرویات خلافۃ معاویۃ: صفحہ 28)