Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جمہور اہلسنت کا مؤقف ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حق پر تھے اور دوسرے اصحاب کی خطاء اجتہادی تھی اسی وجہ سے ان پر طعن سخت حرام ہے۔

  نعمان علی عطاری

امام ربانی مجدد الف ثانی فرماتے ہیں:
جمہور اہلسنت کا مؤقف ہے کہ سیدنا علیؓ حق پر تھے اور دوسرے اصحاب کی خطاء اجتہادی تھی اسی وجہ سے ان پر طعن سخت حرام ہے۔