شیعہ سے بات کرنے کی ممانعت
امام مالک رحمۃ اللہ فرماتے ہیں جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گالی دیتا ہے، اس کا اسلام میں کوئی نام و نصیب نہیں ہے۔
ایک مرتبہ ان سے شیعوں کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: ان سے بات نہ کرو اور نہ ہی انکی بات کا جواب دو، یہ جھوٹے ہیں۔
(اثناء عشریہ عقائد ونظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ 211)