Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


امام ثوری رحمۃ اللہ کا فتویٰ

حضرت ابراہیم بن مغیرہ رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے امام ثوری رحمۃ اللہ سے دریافت کیا جو سیدنا صدیق اکبر اور سیدنا حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو گالیاں دیتا ہے، اسکے پیچھے نماز پڑھنی جائز ہے؟ کہا جائز نہیں ہے۔

(اثناء عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ 216)