Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت رکھنا نجات کا ذریعہ ہے


حضرت عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ کا فتویٰ

حضرت عبد اللہ بن مبارک رحمۃ اللہ نے کہا ہے کہ جس کسی میں دو خصلتیں پائی جائیں اُس نے نجات پائی، ایک سچائی اور دوسر ا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی محبت۔ (شمیم الرياض اردو ترجمہ الشفاء قاضی عیاض: جلد 2 صفحہ 45)