Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا بھلا کہنے والے کے اسلام کو مشکوک سمجھو


تیسری صدی ہجری کے فتاویٰ جات

امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ کا فتویٰ

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں برا بھلا کہنے والے کے بارے میں حضرت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ نے فرمایا: اذا رأیت احدا يذكر اصحاب رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم بسوء فاتهمه على الاسلام

ترجمہ: جب تم کسی ایسے شخص کو دیکھو جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کسی صحابی کو برا بھلا کہتا ہے تو اس کے اسلام کو مشکوک سمجھو- (توہین صحابہ كا شرعى حكم: صفحہ 93)