Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے افضل سمجھنے والے کے ساتھ تعلقات رکھنے کی ممانعت


امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ سے پوچھا گیا کہ یہاں ایک شخص ہے جو حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے افضل سمجھتا ہے، اس پر امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ نے فرمایا:

فلا تجالسه ولا تواكله ولا تشاربه و اذا مرض فلا تقعده

ترجمہ: نہ اس کے ساتھ بیٹھو، نہ اس سے مل کر کھاؤ پیو، اور جب بیمار پڑ جائے تو اس کی بیمار پرسی بھی نہ کرو۔ (توہين صحابہ كا شرعى حكم: صفحہ 75)