Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

روم کا محاذ

  علی محمد الصلابی

روم کے طاقتور ہونے اور مسلمانوں کے پڑوس میں ہونے کے باعث یہ محاذ بہت اہم تھا، اس کے علاوہ ان کے پاس نہایت منظم اور تجربہ کار بَری اور بحری فوجیں تھیں جس کی وجہ سے مسلمانوں کو رومیوں کے ساتھ بَری و بحری دونوں جنگیں لڑنی پڑیں۔