حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے گستاخ کے پیچھے نماز پڑھنا
امام احمد رحمۃ اللہ سے یہ سوال ہوا کہ جو شخص حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالی دے، کیا اُس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟ فرمایا نہ تو اس کے پیچھے نماز پڑھی جائے نہ اس کی عزت کی جائے۔
(اثناء عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ 212)