مغرب کا محاذ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

مغرب کا محاذ

  علی محمد الصلابی

اس محاذ کا روم کے محاذ سے بہت قوی ربط تھا، اس کا سبب یہ تھا کہ مغرب کے علاقوں میں رومی کالونیاں تھیں، اس کا اس علاقے میں اسلامی فتوحات کی رکاوٹ میں بڑا اثر تھا۔