گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے ساتھ نکاح کرنا
ابن ابی موسیٰ رحمۃ اللہ اور اسحاق بن راہوية رحمۃ اللہ كا فتوىٰ
ابن ابی موسٰی رحمۃ اللہ اور اسحاق بن راھویہ رحمۃ اللہ کے اصحاب فرماتے ہیں کہ جس نے سلف (بشمول صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین) کو برا بھلا کہا روافض میں سے تو وہ اہلِ سنت کا کفو نہیں۔ لہٰذا اس کے ساتھ شادی نہ کی جائے ۔ (حقیقی دستاویز: صفحہ 272)