Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعیان علی رضہ اللہ عنہ سے خطاب

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

اب ہم شیعیانِ علیؓ سے مخاطب ہیں تم ہی بتاؤ کہ تم نے اسلام یا ائمہ اہلِ بیتؓ کی کیا امداد کی؟ علی المرتضیٰؓ بھی اپنے زمانے میں تم سے شاکی رہے ائمہ اہلِ بیتؓ اپنے وقت میں تم سے ناراض رہے تم نے ہی سیدنا امیرؓ کو کوفہ میں جامِ شہادت پلایا تم نے ہی حضرت مسلم بن عقیلؓ کو کوفہ میں بلا کر شہید کیا تم نے ہی سید الشہداء حضرت حسینؓ کو خطوط لکھ کر بلایا اور پھر کربلا میں شہید کیا کیا کوئی ایسا کارنامہ پیش کر سکتے ہو جو اس بات کا ثبوت ہو کہ تم نے اسلام یا ائمہ عظام کو کوئی فائدہ پہنچایا؟ سیدنا امیرؓ کے خطبات، جو نہج البلاغہ میں بکثرت موجود ہیں، تمہاری ایمانی حالت اور عقیدت کا پتہ دیتے ہیں۔ بطورِ نمونہ ایک خطبہ درج ذیل کرتے ہیں جو اس کے صفحہ 260 پر ہے: