Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضی کا مال غنیمت میں حصہ نہیں


امام ابو عبید قاسم بن سلام رحمۃ اللہ کا فتویٰ

رافضی شیعہ کا حصہ مالِ غنیمت میں سے کچھ بھی نہیں۔ اور مزید فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں سے میل جول رکھا ہے اور علم کلام والوں سے بھی بات چیت کی ہے، میں نے رافضیوں اور شیعوں سے بڑھ کر زیادہ گندی بکواس کرنے والا اور نفرت انگیز بات کرنے والا اور دلیل میں کمزور ترین اور احمق ترین کسی کو نہیں پایا۔

(اثناء عشریہ عقائد و نظریات کا جائزہ اور گھناؤنی سازشیں: صفحہ 211)