Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

گستاخ صحابہ رضی اللہ عنہم سے نفرت رکھنا ایمان ہے


حجة الاسلام، محدث و فقیہ احناف، امام طحاوی رحمۃ اللہ کا فتویٰ

فرمایا ہم رسول اللہﷺ کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت رکھتے ہیں، اور ان میں سے کسی کی محبت میں غلو نہیں کرتے، اور نہ ان میں سے کسی سے تبریّ کرتے ہیں۔ اور جو شخص صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بغض رکھے اور ان کا ناشائستہ تذکرہ کرے ہم اس سے بھی بغض رکھتے ہیں۔ (گمراہ کن عقائد و نظریات اور صراطِ مستقیم: صفحہ 274)