امام ابو بکر رازی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
حضرت مولانا ابوبکر رازی رحمۃ اللہ نے اس مسئلہ کو ازروئے روایت و درایت، زیادہ شرح وبسط کے ساتھ بیان فرمایا ہے کہ:
ایسے زندیقوں کے پیچھے نہ نماز جائز ہے، نہ ان کی شہادت قبول ہے، نہ ان کا احترام کرنا درست ہے؟ اور نہ سلام و کلام کرنا صحیح ہے، نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھی جائے، نہ ان سے شادی بیاہ کیا جائے اور نہ ان کا ذبیحہ کھایا جائے ۔ (الكفار الملحدين: صفحہ 166)