گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بیزاری اختیار کرنا
امام ابو الحسن الاشعری رحمۃ اللہ کا فتویٰ
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین امام اور مامون ہیں، دین کے بارے میں متہم نہیں، اللہ تعالیٰ جل شانہ اور اس کے رسولﷺ نے ان تمام کی تعریف کی ہے، اور ہمیں ان کی توقیر تعظیم اور ان سے محبت کرنے اور جو شخص ان میں سے کسی ایک صحابی کی بھی تنقیص کرے اس سے بیزاری کا مکلف بنایا ہے۔ اللہ تعالیٰ جل شانہ ان سب سے راضی ہو ۔ (توہين صحابہؓ كا شرعی حکم: صفحہ 103)