Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

گستاخ صحابہ سے مناکحت کرنا اور ان کا جنازہ پڑھنا


پانچویں صدی ہجری کے الامام الحافظ، المحدث، ابی بکر احمد بن علی بن ثابت المعروف بالخطيب البغدادی رحمۃ اللہ کا فتوىٰ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا اللہ نے مجھے چنا اور میرے لئے میرے صحابہ رضی اللہ عنہم کو چنا اور انہیں میرا مددگار اور سسرال بنایا اور آخر میں ایک قوم نکلے گی جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نقص بیان کرے گی، خبردار! ان سے نکاح مت کرنا خبردار اُن کے ساتھ نماز مت پڑھنا خبردار! اُن کی نمازِ جنازہ مت پڑھنا وہ لعنتی ہے۔

(كتاب الكفاية في علم الرواية: صفحہ 48)