Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

روافض کے ذبیحہ کھانے ان کے ساتھ نکاح کرنے اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم


روافض کے ذبیحہ کھانے ان کے ساتھ نکاح کرنے اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم

سوال: شیعہ مسلمان ہیں یا کافر؟ شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھنے اور پڑھانے والے کے بارے میں علماء کرام کیا فرماتے ہی؟ کیا شیعہ کے گھر کی پکی ہوئی چیزیں کھانا جائز ہے؟ کیا شیعہ کا ذبیحہ جائز ہے؟

جواب: اثناء عشریہ تحریر قرآن کے قائل ہیں تین چار کے سوا باقی تمام صحابہ کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین کو کافی سمجھتے ہیں (معاذ اللّٰہ) اور سیدنا علیؓ اور ان کے بعد 11 بزرگوں کو معصوم مفترض الطاعتہ اور انبیاء کرام رضوان اللّٰہ علیہم اجمعین سے افضل سمجھتے ہیں اور یہ تمام عقائد ان کے مذہب کی معتبر اور مستند کتابوں میں موجود ہیں اور ظاہر ہے کہ جو لوگ ایسے عقائد رکھتے ہوں وہ مسلمان نہیں۔ نہ ان کا ذبیحہ حلال ہے نہ ان کا جنازہ جائز ہے اور نہ ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز ہے۔

اور اگر کوئی شخص یہ کہے کہ ان میں عقائد کا قائل نہیں تو اس کے مذہب سے براءت کا اظہار کرنا لازم ہے جی اس کے یہ عقائد ہیں اور ان لوگوں کی تکفیر ضروری ہے جو ایسے عقائد رکھتے ہوں جب تک وہ ایسا نہیں کرتا اس کو بھی ان عقائد کا قائل سمجھا جائے گا اور اس کے انکار کو تقیہ پر محمول کیا جائے گا۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل:جلد، 4 صفحہ، 242 ناشر: مکتبہ لدھیانوی:کراچیاشاعت:ستمبر:1997ء)