Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کا خواب اور ان کی وفات کا قریب ہونا

  علی محمد الصلابی

عمران بن عبداللہ بن طلحہ سے مروی ہے کہتے ہیں: سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے خواب دیکھا گویا ان کی آنکھوں کے درمیان لکھا ہوا تھا: (قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ‌)اس سے وہ اور ان کے گھر والے خوش ہوگئے اور اس معاملے کو سعید بن مسیب سے بیان کیا تو انھوں نے کہا: اگر ان کا خواب سچا ہے تو ان کی زندگی بہت کم باقی ہے، چنانچہ وہ چند دن ہی زندہ رہے۔


(الطبقات تحقیق السلمی: جلد 1 صفحہ 334، اس کی سند منقطع ہے۔)