گستاخ صحابہ رضی اللہ عنہم مستحق لعنت
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخوں پر اللہ تعالیٰ اور رسول اللہﷺ اور فرشتوں کی لعنت
رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ تم میرے اصحاب کو گالی مت دو سو جو کوئی ان کو گالی دے، سو اس پر اللہ تعالیٰ جل شانہ کی اور اس کے فرشتوں کی اور سب کی پھٹکار ہے، اور اللہ عزوجل اس کے نہ نفل قبول فرمائے گا اور نہ فرض۔
(شميم الرياض اردو ترجمہ الشفاء قاضی عیاضؒ: جلد 2 صفحہ 287)