Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کا ذبیحہ کھانا


ساتویں صدی ہجری کے امام ابوبکر ابن ہانی رحمۃ اللہ کا فتویٰ

روافض (شیعہ) اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں جیسے کہ مرتد کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا اس لئے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتدین میں ہیں۔ (الصارم المسلول: صفحہ 575)