شیعہ کے ذبیحہ کا حکم
آٹھویں صدی ہجری کے شیخ الاسلام، علامہ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ کا فتویٰ
شیعہ اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، جیسے کہ مرتد کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، حالانکہ اہلِ کتاب یہود و نصاریٰ کا ذبیحہ کھانا جائز ہے۔ روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا اس لئے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتدین میں سے ہیں۔ (الصارم المسلول: صفحہ 575)