Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شاہ ایران یزدگرد کا خراسان کی طرف فرار 30 ہجری

  علی محمد الصلابی

سیدنا ابنِ عامر رضی اللہ عنہ بصرہ پہنچے، پھر فارس کا رخ کیا، اور اسے فتح کر لیا، اور یزدگرد بھاگ کھڑا ہوا، اس کے پیچھے انہوں نے سیدنا مجاشع بن مسعود سلمیٰ رضی اللہ عنہ کو روانہ کیا، انہوں نے کرمان تک اس کا پیچھا کیا، اور سیر جان میں فوج کے ساتھ پڑاؤ ڈالا، اور یزدگرد خراسان کی طرف فرار ہو گیا۔

(تاریخ الطبری: جلد، 5 صفحہ، 288)