روافض سے دور رہنے کا حکم
علامہ شعبی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ میں تمہیں اُن تمام اہلِ ھواء سے دور رہنے کا حکم دیتا ہوں اور اُن میں سے سب سے زیادہ برے روافض ہیں۔ وہ اسلام میں رغبت اور خوف خدا سے داخل نہیں ہوئے بلکہ مسلمانوں سے بغض اور غصے کی وجہ سے داخل ہوئے ہیں ۔ (منہاج السنة النبويہ فی نقض كلام الشيعة والقدرية: صفحہ 83)