شیعہ اثنا عشریہ کے عقیدے کی حقیقت خود اُن کی زبانی شیعہ…

شیعہ اثنا عشریہ کے عقیدے کی حقیقت خود اُن کی زبانی شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟

  جمشید عالم عبد السلام سلفیؔ

صفحہ 7 از 7

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

ائمہ (اثناعشریہ) کے پیشاب وپاخانہ میں کوئی خباثت،بدبواور گندگی نہیں پائی جاتی، بلکہ مشک عنبر کی طرح ہے،اورجس نے ان کے پیشاب وپاخانہ اور خون کو نوش کیا اللہ اس پر جہنم حرام کردے گا اور جنت میں دخول کو واجب کردے گا۔

(دیکھیں: أنوار البھیّۃ) لآیت اللہ الآخوند ملازین العابدین الکلبایکانی،ص۴۴۰)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

ائمہ کے پیٹ سے خارج ہونے والی ہوا(ریح)یا غلیظ وغلاظت (گوز وپاخانہ)مشک عنبر کی طرح ہوتی ہے۔(دیکھیں: کتاب(أصول الکافي) للکلینی،۱؍۳۱۹)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

کالا جوتا پہننے میں تین باتیں پائی جاتی ہیں: میں نے کہا: تین باتیں کون سی ہیں آپ پر میری جان قربان ہو؟؟ فرمایا: نگاہ کمزور کرتا ہے، آلہ تناسل کو ڈھیلا کردیتا ہے، اور غم لاحق کرتا ہے۔ (أصول الکافي)للکلینی،۱؍۳۱۹)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

پیلا جوتا پہننے میں تین باتیں پائی جاتی ہیں: نگاہ صاف کرتا ہے، آلہ تناسل کو سخت کرتا ہے، اور غم کو دور کرتا ہے۔(دیکھیں: کتاب(الفروع من الکافي) للکلینی،۶؍۴۶۵)

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

گاجر کاکھانادونوں گردوں کو گرم کرتا ہے، اور آلہ تناسل کو سیدھا(کھڑا) رکھتاہے او رجماع میں مدد کرتا ہے۔(دیکھیں: کتاب( الفروع من الکافي) ،۶؍۳۷۲)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

شیطان عورت کےپاس آکر اسی طرح بیٹھتا ہے جس طرح آدمی عورت کے پاس بیٹھتا ہے، اور اس سے اسی طرح بات کرتا ہے جس طرح آدمی بات کرتا ہے، اوراسی طرح جماع کرتا ہے جس طرح آدمی جماع کرتا ہے، میں نے کہا: یہ کیسے معلوم ہوتا ہے؟؟ فرمایا: ہم (شیعہ)سے محبت اور بغض کے ذریعے،پس جس نے ہم سے محبت کیا تو اس کا نطفہ بندے(انسان) کا ہوگا، اور جس نے ہم سے بغض وحسد کیا اس کا نطفہ شیطان کا ہوگا۔ (دیکھیں: کتاب( الفروع من الکافي) للکلینی،۵؍۵۰۲)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

شرمگاہ دو ہوتی ہیں(قُبل اوردُبر) ،رہی بات دُبر کی تو وہ دونوں سُرین سے ڈھکی ہوتی ہے، پس جب تم آلہ تناسل اور دونوں انڈوں(خصیتین) کو ڈھاک لیتے ہو تو پوری طور سے شرمگاہ کا پردہ کردیتے ہو۔(دیکھیں: کتاب( الفروع من الکافي)للکلینی،۶؍۵۰۱)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

رہی بات دیگر لطف اندوزی کی جیسے شہوت سے چھونا،جسم کو ملانا وچمٹانا،رانوں کا بوسہ دینا تو اس میں کوئی حرج نہیں،چاہے شیرخوار (دودھ پیتی بچی) ہی کیوں نہ ہو۔(دیکھیں: کتاب( تحریر الوسیلۃ) للخمینی،۲؍۲۲۱)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

حائضہ کےغسل کرنے سے پہلے اس سےجماع کرنا جائز ہے۔(دیکھیں : کتاب(الفروع من الکافي) للکلینی،۵؍۳۹۵)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

عورت کے دبر میں جماع کرنا جائز ہے۔(دیکھیں : کتاب(الفروع من الکافي) للکلینی،۵؍۵۴۰)۔

٭اسی طرح وہ کہتے ہیں کہ:

حائضہ عورت جنازہ پڑھے گی، لیکن لوگوں کے ساتھ صف میں نہیں رہے گی۔(دیکھیں: کتاب (من لایحضرہ الفقیہ) لابن بابویہ القمی،۱؍۱۷۹)۔

وصلی اللہ علی نبیّنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم

رافضہ شیعہ کی تردید سے متعلق اہم مصادر
1- فتاوى شيخ الإسلام لابن تيمية رحمه الله.

2-منهاج السنة النبوية لشيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله.

3-الملل والنخل للشهرستاني رحمه الله.

4-الفرق بين الفرق للبغدادي رحمه الله.

5-مقالات الإسلاميين للأشعري رحمه الله

۔من الكتّاب المعاصرين:( علمائے معاصرین کی کتابیں):

1-جميع مؤلّفات الشيخ إحسان الهي ظهير رحمه الله.

2-مسألة التقريب للشيخ د.ناصر القفاري حفظه الله.

3-أصول مذهب الشيعة الإثنا عشرية للشيخ د.ناصر القفاري حفظه الله.

4-جميع مؤلفات الشيخ محمد مال الله حفظه الله.

5-بذل المجهود في مشابهة الرافضة لليهود لعبد الله الجميلي حفظه الله.

6-حتى لا ننخدع لعبد الله الموصلي حفظه الله.

7-الشيعة الاثناعشرية وتكفيرهم لعموم المسلمين لعبد الله السلفي حفظه الله.

8-من قتل الحسين رضي الله عنه؟ لعبد الله بن عبد العزيز حفظه الله.

9-البرهان في تبرئة أبي هريرة من البهتان لعبد الله الناصر حفظه الله.

10- الانتصار للصحب والآل للدكتور إبراهيم الرحيلي حفظه الله.

11-كشف الجاني محمد التيجاني للدكتورعثمان الخميس حفظه الله.

12-بل ضللت في رد أباطيل التيجاني للشيخ خالد العسقلاني حفظه الله.

13-مع الاثني عشرية في الأصول والفروع للدكتورعلى السالوس حفظه الله.

14-تبديد الظلام وتنبيه النيام على خطرالتشيّع على المسلمين والإسلام للشيخ سليمان الجبهان رحمه الله. (ان کے علاوہ بہت سارے مصادر ومراجع ہیں، یہ بطور اختصارہیں نہ کہ حصر کے طور پر)۔ 


صفحہ 7 از 7