روافض سے روایت کرنے کا حکم
رافضی غالی کی روایت رد کر دی جائے گی اگرچہ وہ سچا ہی کیوں نہ ہو۔ الشہب کہتے ہیں کہ امام مالک رحمۃ اللہ سے رافضہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اُن سے بات مت کرو اور نہ ہی اُن سے روایت کرو کیونکہ جھوٹے ہیں۔ (میزان الاعتدال فی نقد الرجال: جلد 1 صفحہ 27)