تمہاری سفیدی میں خون کی سرخی کتنی حسین ہے
علی محمد الصلابیسیدنا عمرو بن عتبہ رضی اللہ عنہ سفید قبا پہنے ہوئے تھے، اور اس سے کہہ رہے تھے کہ تمہاری سفیدی میں خون کی سرخی کتنی حسین ہے۔ چنانچہ دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت ان کو زخم لگا تو اپنی قبا کو ویسے ہی پایا جیسی خواہش ظاہر کی تھی اور شہید ہو گئے۔
(تاریخ الطبری: جلد، 5 صفحہ، 310)