روافض سے بائیکاٹ کرنا
حضرت علامہ شعبی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
فرمایا میں تمہیں ان تمام اہلِ ھوا ء سے دور رہنے کا حکم دیتا ہوں اور ان میں سے سب سے زیادہ برے روافض ہیں۔ وہ اسلام میں رغبت اور خوف خدا سے داخل نہیں ہوئے بلکہ مسلمانوں سے بغض اور غصے کی وجہ سے داخل ہوئے ہیں- ( منہاج السنة النبويہ فی نقض كلام الشيعة والقدرية: جلد 6 صفحہ 83)