علامہ بدر الدین عینی رحمۃ اللہ کا فتویٰ
اُس شخص کی گواہی مقبول نہیں جو سلف صالحین کو اعلانیہ برا بھلا کہتا ہو، اور سلف صالحین سے مراد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور تابعین رحمہم اللہ ہیں۔ (توہین صحابہؓ كا شرعى حكم: صفحہ 106)