رافضی سے روایت لینا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

رافضی سے روایت لینا


ابو الفضل احمد بن علی بن حجر العسقلانی رحمۃ اللہ کا فتویٰ

بہرحال تشیع متاخرین کی عرف میں رفض محض کا نام ہے۔ رافضی غالی کی روایت قبول نہیں کی جائے گی اور نہ ہی اس کی کرامت، شرافت ہو گی۔ (تہذيب التہذيب: جلد 1 صفحہ 94)